introduction:
Hamare naye shayari ke post me khushamdeed. Aaj ka post (poetry) unn logo k liye hain ju chai ke shawqeeen hai. Tea poetry in urdu (chai shayari in urdu) unn logo ki liye hain ju chai ko tamam mashroobat ka murshad maantein hain.
Chai shayari (Tea poetry in urdu) ka doosre poetry (shayari) yaani Love poetry, aur romantic poetry k sath ek aham taluq (relationship) hain. Agar aap bhi chai ka lutf uthana chahte hain tu hamare saath rahein aur Tea poetry in urdu ( chai shayari) ke mazein lo.
” کچھ تم پر اُدھار ہے ، کچھ مجھ پر ،♨️ اُدھار ہے
یہ دوستی کی میٹھی یادیں ، چائے ☕کے قرضدار ہیں ۔”
♨️Kuch tum par udhaar hai, kuch mujh par udhaar hai,
Yeh dosti ki meethi yaadein, chai☕ ke qarzdaar hain.
⋆⋅☆⋅⋆
Fresh chai Poetry 2024:
مجھے روکنے کا کوئی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ☕ بنا لینا
Mujhe rokne ka koi naya bahana bana lena
Mein jany ke zidd karo tu tum chai☕ bana
⋆⋅☆⋅⋆
آج چائے☕ کڑوی تھی بہت
شاید تیرا لہجہ چکھا ہو گا
Aaj chai☕ karwe thi bohut
Shayid tera lehja chaka hoga.
⋆⋅☆⋅⋆
چائے☕ میں ڈال کے ہم تیز پتی
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں
Chai☕ mein daal ke ham tez patti
Tere lehje ke karwahat peete hain.
⋆⋅☆⋅⋆
کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے
☕تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے
Kaash uss thand mein muyassar ho jaye
Tere haath se bani garam garam chai☕
⋆⋅☆⋅⋆
best chai poetry copy paste:
مت پوچھ ساقی ، ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چائے ☕بھی نشہ دیتی
Mat phooch saaqi un ke me khane ka pata
unn ke shehr ki chai ☕bhi nasha dete hain.
⋆⋅☆⋅⋆
ہم نے چائے☕ بنا رکھی ہے
تم بس ساتھ پرانا لے آؤ
Ham ne chai☕bana rakhi hain
tum bus saath purana le awo.
⋆⋅☆⋅⋆
آپ نے میری پیالی چکھ لی محترم
ہاۓ میں نے چاۓ☕ پھیکی پینی تھی
Aap ne mere pyaali chak le muhtaram
Haye mein ne chai ☕pheeke peene thi.
⋆⋅☆⋅⋆
لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے☕ پسند ہے
Lehja zara thanda rakhein sahib
Garam tu mujhe sirf chai☕ pasand hain.
⋆⋅☆⋅⋆
تیرے پیار میں ہوش گنوا بیٹھا ہوں
چائے☕ بناتے ہوئے ہاتھ جلا بیٹھا ہوں
Lehja zara thanda rakhein sahib
Garam tu mujhe sirf chai☕ pasand hain.
⋆⋅☆⋅⋆
تیرے پیار میں ہوش گنوا بیٹھا ہوں
چائے ☕بناتے ہوئے ہاتھ جلا بیٹھا ہوں
Tere pyar mein hosh ganwa bheta ho
Chai☕ banate huain haath jala bheta hain.
⋆⋅☆⋅⋆
Chai ki shayari:
،برسوں کا موسم اور اُس پر تمہاری یادیں
چلو پھر مل لیتے ہیں شام کو اُسی ☕چائے کی ٹپڑی پر۔
⋆⋅☆⋅⋆
،مہکتی تھی جو کبھی صبح کی چائے ☕وو اب بے سواد ہو گئی
جب سے تیرے میرے بیچ یہ دوریاں عام ہو گئیں۔
⋆⋅☆⋅⋆
،کبھی آؤ شام کی چائے ☕پر گھر تم بھی
اسی بہانے کچھ ہم اپنی کہیں گے کچھ تم اپنی سننا۔
⋆⋅☆⋅⋆
ایک شام یاد اُنکی آئی اس قدر کہ ہم ہوش گواں بیٹھے
،علم تھا دوستوں کو محبت کا ہماری
ہالات دیکھ وہ ادرک والی چائے☕ آرڈر کر بیٹھے۔
⋆⋅☆⋅⋆
،سورج ڈھلتے ہی یاد آنے لگتے ہیں وو
،تنہا شام میں اور ستانے لگتے ہیں وو
پی لیتے ہیں ہم پھر چائے☕، یادیں اور میٹھی بنانے کے لئے۔
⋆⋅☆⋅⋆
،تنہا شام میں تو ایک چائے☕ کی پیالی مجھے سنبھال لیتی ہے
بن جاؤ ہم سفر میرے مجھے عمر بھر سنبھالنے کے لئے۔
⋆⋅☆⋅⋆
Tea poetry:
” زندگی وہی جیتے ہیں ♨️
جو گرمی میں بھی چائے☕ کا لطف اُٹھاتا ہے ۔”
♨️Zindagi wahi jeetay hain,
Jo garmi mein bhi chai☕ ka lutf uthata hai.
⋆⋅☆⋅⋆
Tea poetry in urdu:
” چلو ایک وعدہ کرتے ہیں ♨️
آج جب بھی ملیں گے تم چائے ☕بنائے رکھنا ۔”
♨️Chalo ek wada karte hain,
Aaj jab bhi milenge tum chai☕ banaye rakhna.
⋆⋅☆⋅⋆
tea poetry in urdu text:
“،اُسکا سوچنا بھی ٹھیک ہے ♨️
چائے ☕کو لیکر ہم ذرا ہیں۔”
♨️Uska sochna bhi theek hai,
Chai☕ ko lekar hum zara hi hain.
⋆⋅☆⋅⋆
آؤ مل کر توڑ دیں ساری پابندیاں
کم از کم کبھی دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی لیں۔
“Aao mil kar tor dein saari pabandian,
Kam az kam kabhi dostoon ke saath beth kar chai pee lein.”
⋆⋅☆⋅⋆
میں سو رہا ہوں، کوئی تو جگہ دو،
ادرک والی چائے، کوئی تو پلا دو۔
“Main so raha hoon, koi to jagah do,
Adrak wali chai, koi to pila do.”
⋆⋅☆⋅⋆
مان لو میری رائے، عشق سے بہتر ہے چائے🍵۔
“Maan lo meri raaye, ishq se behtar hai chai🍵.”
⋆⋅☆⋅⋆
” پی لیتے ہیں ایک دوسرے کی جھوٹی♨️ ☕چائے.
☕دوستی کسی مذہب کی محتاج نہیں ہوتی ۔”
♨️Karo woh jo man ko bhaye magar,
Us se pehle ek cup chai☕.
⋆⋅☆⋅⋆
چلو اس بے فکر دنیا کو کھلکر جی لیتے ہیں،
سب کام چھوڑو، پہلے چائے☕ پی لیتے ہیں۔
“Chalo is be fikar dunia ko khulkar je lete hain,
Sab kaam chhodo, pehle chai☕ pee lete hain.”
⋆⋅☆⋅⋆
انتظار کا وقت اتنا پیارا نہ ہوتا،
اگر ساتھ میں چائے ☕کا سہارا نہ ہوتا۔
“Intezar ka waqt itna pyara na hota,
Agar saath mein chai☕ ka sahara na hota.”
⋆⋅☆⋅⋆
اصلی زندگی، وہی جیتے ہیں، جو🍵 چائے پیتے ہیں۔
“Asli zindagi, wahi jeete hain, jo chai🍵 peete hain.”
⋆⋅☆⋅⋆
tea lover poetry:
کرو وہ جو من کو بھائے مگر♨️
اُس سے پہلے ایک کپ چائے☕۔
مایوس چہرے اُس وقت خلگے،
جب سارے دوست چائے☕ پر ملیں گے۔
“Mayoos chehre us waqt khilenge,
Jab saare dost chai☕ par milenge.”
⋆⋅☆⋅⋆
بنا چینی کی چائے ☕اور بنا گالی کے دوستی بیکار ہی لگتی ہے۔
“Bina cheeni ki chai☕ aur bina gali ke dosti bekaar hi lagti hai.”
⋆⋅☆⋅⋆
،اکترفہ عشق میں اس قدر دل ٹوٹ گیا ہے
کہ دوستوں کے ساتھ چائے پینا🍵 بھی چھوٹ گیا ہے۔
“Ikhteraf-e-ishq mein is qadar dil toot gaya hai,
Ke doston ke saath chai🍵 peena bhi chhoot gaya hai.”
⋆⋅☆⋅⋆
poetry on tea in urdu:
” دوست بھی ضروری ہے زندگی میں ♨️
نکڑ میں چائے☕ پینے ، محبوب نہیں جایا کرتے ۔”
♨️Pee lete hain ek doosre ki jhooti chai☕,
Dosti kisi mazhab ki mohtaaj nahi hoti.
⋆⋅☆⋅⋆
،پینے بیٹھتا ہوں چائے ☕تو دن پرانے یاد آ جاتے ہیں
دوستوں کے ساتھ بتائے وہ زمانے یاد آ جاتے ہیں۔
“Pine betha hoon chai☕ to din purane yaad aa jaate hain,
Doston ke saath bitaye woh zamane yaad aa jaate hain.”
⋆⋅☆⋅⋆
مجھے لت چائے ☕کی لگی ہے اور الزام محبت پر آتا ہے۔
“Mujhe lat chai☕ ki lagi hai aur ilzam mohabbat par aata hai.”
⋆⋅☆⋅⋆
،عشق سے ہارے لوگ میخانوں نے
یا ملتے ہیں چائے 🍵کے ٹھکانوں میں۔
“Ishq se haare log meykhano ne,
Ya milte hain chai🍵 ke thikano mein.”
⋆⋅☆⋅⋆
chai urdu poetry:
،آج ان سے پیار کا اظہار کرنا ہے
اسلئے آج شام ہمیں چائے ☕پر ملنا ہے۔
Aaj unn se pyar ka izhaar karna hai,
Ilsiye aaj shaam hamein chai☕ per milna hai.
⋆⋅☆⋅⋆
،لمبا سا راستہ، ہلکی سی بارش، اور چائے☕ کا ساتھ
ا ف یہ خواہش۔
Lamba sa raasta, halki se baarish, aur chai ☕ke saath,
Uff yeh Khwahish
⋆⋅☆⋅⋆
،عرض کیا ہے، بھاڑ میں جائے دنیاداری
سب سے پیاری چائے☕ ہماری۔
Arz kia hai, bhaar mein jaye duniya daari,
Sab se pyaari chai☕ hamari.
⋆⋅☆⋅⋆
،تھک گیا ہوں سب کی رائے سے
مجھے محبت ہے صرف چائے ☕سے۔
Thak gaya ho sab ke rai se,
Mujhe muhabbat hai sirf chai☕ se.
⋆⋅☆⋅⋆
،اس بھاگتے ہوئے وقت پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت، آ بیٹھ تجھے ایک کپ ☕چائے پلائی جائے۔
Iss bhaagthe huain waqt per kese lagaam lagaye jaye,
Aye waqt, aa bheth tujhe ek cup chai☕ pilaye jaye.
⋆⋅☆⋅⋆
کچھ نشہ تیری بات کا ہے، کچھ نشہ دھیمی بارش کا ہے،
ہمیں تم یوں ہی پاگل مت سمجھو، اصلی مزا تو چائے☕ کے ساتھ کا ہے۔
Kuch nasha tere baat ka hain, kuch nasha dheeme baarish ka hai,
Hamein tum yun hi pagal mat samjhoo, asli maza tu chai☕ ke saath ka hai.
⋆⋅☆⋅⋆
:چائے کی شاعری
،شام پھر میری چائے ☕زیادہ میٹھی ہو گئی
تم یوں بار-بار مجھے یاد نہ آیا کرو۔
⋆⋅☆⋅⋆
،نیند سے اٹھتے ہی چائے ☕اور جہاں میں آپکی یادیں ہوں
ایسی خوبصورت صبح کی کیا بات ہو۔
⋆⋅☆⋅⋆
،صبح کی چائے ☕اور عشق دونوں ایک جیسے ہیں
ہر بار وہی نیاپن اور ہر بار وہی تازگی۔
⋆⋅☆⋅⋆
،اے میرے سنم، ایک گزارش ہے تم سے
،ملنے آؤ کبھی صبح کی چائے☕ پر ہم سے
شکر کی جگہ پیالی میں دیں گے تمہیں عشق گھول کر۔
⋆⋅☆⋅⋆
،یہ سویرا میرا چائے☕ سے شروع ضرور ہوتا ہے
پر میری شام تیری یاد میں ہی گزرتی ہے۔
⋆⋅☆⋅⋆
،تمہارے ہاتھوں کی بنی چائے☕کے گرم احساسات کی ضرورت ہے مجھے
صبح کی سردی اور تمہاری جدائی ہم سے اب برداشت نہیں ہوتی۔
⋆⋅☆⋅⋆
،اُفّن رہی تھی چائے ☕میرے عشق کی طرح
،اعلانِ کرار انکا ہوا تو اُس میں میٹھاس گھلی
اور محفل صبح کی پکوڑوں سی ہو گئی۔
⋆⋅☆⋅⋆
Conclusion:
Umeed karta ho ek aap ko hamare Tea poetry in urdu (Chai shayari) Pasand aaye hogi. Agar aap koi mashwara (suggestion), Ya shayari (Poetry) Hamare saath shareek karna chahte hain tu aap comment section me hamare saath shareek (Share) kar sakte hain. Ham koshish karenge ke jald az jald aap ko reply kare.
SHUKRIA
With Appkod, you can quickly design, test, and launch your app to reach a wider audience. Creating a mobile app can be a complex task, especially for those without technical expertise. Appkod simplifies this process by providing an intuitive platform for anyone to build their own app.